سیلف کنٹرول ہوتو ایسا

سیلف کنٹرول ہوتو ایسا
سیلف کنٹرول ہوتو ایسا

  

سیلف کنٹرول ہوتو ایسا

ایک دن شوہر اپنی شوگر کی مریضہ بیوی سے بولا:

”بیگم جان سیلف کنٹرول تو کوئی تم سے سیکھے۔“

بیوی خوش ہو کر”وہ کیسے؟؟“

شوہر” تمہارے جسم میں اتنی شوگر ہے مگرمجال ہے زبان پر ذرا بھی آتی ہو....“

(مجاہد حسین لاڑکانہ)

مزید :

لافٹر -