پاناما اور عمران خان نا اہلی کیس معمولی کیسز نہیں، انہیں جلد نمٹانا چاہتے ہیں: چیف جسٹس

پاناما اور عمران خان نا اہلی کیس معمولی کیسز نہیں، انہیں جلد نمٹانا چاہتے ...
پاناما اور عمران خان نا اہلی کیس معمولی کیسز نہیں، انہیں جلد نمٹانا چاہتے ہیں: چیف جسٹس

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاناما اور عمران خان نا اہلی کیس معمولی کیسز نہیں ہیں انہیں جلد از جلدنمٹانا چاہتے ہیں۔

عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ معمول کے مقدمات نہیں انہیں جلد از جلد نمٹانا چاہتے ہیں، بعض دفعہ حالات ہمارے لیے بھی مشکلات پیدا کردیتے ہیں عدلیہ کے لیے بطور ادارہ بھی بہتر ہوگا کہ یہ مقدمے جلد ختم ہوں اور کبھی ان مقدمات میں تاخیر نہیں چاہتے۔

مزید :

قومی -