آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ،خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ،خطے کی ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ،خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی ,ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے دوران کینیڈا کے ہائی کمشنر نے امن و استحکام کیلئےپاکستان کی کاوشوںکو سراہا  جبکہ خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ۔

مزید :

قومی -