اٹلی میں برہان وانی سپورٹس میلے کا انعقاد

اٹلی میں برہان وانی سپورٹس میلے کا انعقاد
اٹلی میں برہان وانی سپورٹس میلے کا انعقاد

  

بلونیا  (اسد نوازسے) گزشتہ دنوں اٹلی کے شہر کریمونہ میں میاں آفتاب احمد نے تحریک کشمیر کے جانباز برہان وانی شہید کے نام سے بہت بڑے سپورٹس میلے کا انعقاد کیا۔جس میں اٹلی کی سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تارکین وطن نوجوانوں میں ایک عرصہ بعد ایسا جذبہ دیکھنے کو ملا کہ جب انہوں نے کھیلوں کے ساتھ ساتھ تحریک کشمیر کو بھی یاد رکھا‎.

 

مزید :

بین الاقوامی -