نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا، دیکھ کر آپ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے

نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ ...
نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا، دیکھ کر آپ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف وطن واپسی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔خاتون کا اغوا، لیکن اغوا کار تھوڑی ہی دور گئے تھے کہ گاڑی بند ہوگئی، لڑکی بھاگ نکلی، گاڑی کو کیا ہوا تھا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رُکے گی 

ہیتھرو ائیرپورٹ روانہ ہونے سے قبل عزیز و اقارب سے ملاقات کی تصاویر بھی منظرعام پر آ چکی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر کوئی افسردہ ہے مگر اب نواز شریف اور مریم نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کیساتھ ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ پاکستانیوں کیلئے آنسو روکنا مشکل ہو گیا ہے اور یقینا اسے دیکھ کر آپ بھی آنسوﺅں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کے سر کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ان کے پیچھے کھڑی مریم نواز شریف منہ پر ہاتھ رکھے آنسوﺅں پر قابو پانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور