ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے جس خواجہ سراءسے تعلقات کا ذکر کیا وہ کون ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے جس خواجہ سراءسے تعلقات کا ذکر کیا وہ ...
ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کے جس خواجہ سراءسے تعلقات کا ذکر کیا وہ کون ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں مبینہ طور پر جن جن شخصیات سے عمران خان کے جنسی تعلقات کا ذکر کیا ہے ان میں رمل نامی ایک خواجہ سراءکوبھی مبینہ طور پر اس شرف سے بازیاب کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جنید صفدر کو دیکھتے ہی مظاہرین نے یہ گالی دی اور۔۔۔“ جنید صفدر کو مظاہرین نے کیا گالی دی جس پر وہ غصے میں آ گئے؟ مریم نواز شریف نے بتا دیا، جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے 

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں دیگر شخصیات کے ساتھ ساتھ رمل نامی خواجہ سراءکا بھی ذکر کیا ہے ۔ رمل خان نامی خواجہ سراپاکستان کی پہلی ماڈل ہے جو ادا کاری کے ساتھ ساتھ ڈانس میںبھی اپنا ثانی نہیں رکھتی ۔پاکستان میں اس وقت رمل خان کی کامیابی خواجہ سراﺅں کے لئے مثال بن چکی ہے ۔رمل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اسے لالی و ڈ اور بالی وڈ میںچانس دیا جائے تووہ دوسری خواتین ہیروئنوں کی طرح شہرت کی بلندیوں پر پہنچ سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اس خوبصورت خواجہ سراءرمل خان کو مبینہ طور پر اپنے سابقہ شوہر سے جنسی تعلقات کے تناظر میں شہرت کی جن بلندیوں پر پہنچا دیا ہے وہ بھی خواجہ سراءرمل کے لئے ایک بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -