پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈی۔ ایم۔آر۔ڈی پارٹ ٹو۔ایس/ 2014 اینڈ اینول 2017، ڈی۔سی۔ایچ اینول 2015اینڈاینول 2017 ، ڈی۔ایل۔اہ پارٹ ون ایس/ 2012اینڈ اینول 2017، ڈی۔او۔ایم۔ایس پارٹ ون ایس/2012اینڈ اینول 2017 اور ڈی۔ ٹی۔ سی۔ ڈی اینول 15تا اینول 2017 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔