شردھا کپور نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے چھٹیاں لے لیں

شردھا کپور نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے چھٹیاں لے لیں
شردھا کپور نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے چھٹیاں لے لیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی ( آن لائن) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے چھٹیاں لے لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور نے حال ہی میں ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی فلم ’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ کے گانے ’’ہارڈ ہارڈ ‘‘ کے ساتھ فلم کی عکسبندی مکمل کی جس کے بعد شردھا کپور فیملی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

مزید : کلچر