فلم ’’ گل مکئی‘‘ کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

فلم ’’ گل مکئی‘‘ کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی

لاہور(فلم رپورٹر)نو بل انعا م یا فتہ ملا لہ یو سف زئی پر بنا ئی جا نے والی فلم کے ٹیزر کی پہلی جھلک ان کی سا لگرہ پر ریلیز کر دی گئی۔بھا رتی ٓذرائع ابلا غ کے مطا بق فلم کے ہدا یتکا رامجد خان نے ملا لہ کی سا لگرہ کے خصو صی دن کے مو قع پر ان کی سوا نح عمری پر بنا ئے جا نے والی فلم’’گل مکئی‘‘ کے ٹیزر کی پہلی جھلک گزشتہ روز ان کی سا لگرہ پر ریلیز کی۔ہدا یتکا ر امجد خا ن نے کہا کہ’’ملا لہ کے با رے میں پڑھنے کے بعد جس چیز نے مجھے متا ثر کیا وہ ان کاحو صلہ اور ارادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ’’فلم کی کہا نی لکھنے والے بھشوتی چکربتی نے ڈھا ئی سال تحقیق کی تا کہ صیح اور چھو ٹیسے چھوٹی تفصیل حاصل کی جا سکے۔فلم کے ٹائٹل کے با رے میں بتا تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ میں نے اس فلم کو’’ گل مکئی‘‘ کا نا م اس لئے دیا ہے کیو نکہ گل مکئی ہی وہ فر ضی نا م تھا جو اس وقت ملا لہ اپنی آبا ئی جگہ سوات میں رپو رٹنگ کر تے ہو ئے استعما ل کیا۔انہوں نے کہا کہ ’’میر ی یہ فلم ملا لی یو سف زئی کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے بنا ئی گئی ۔ فلم اس سا ل کے آخر میں ریلیز کے جا ئے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...