مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، 4کو زخمی کردیا

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، 4کو زخمی کردیا
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، 4کو زخمی کردیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھٹہ چوک میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا تحریک انصاف کے کارکنوں پر حملہ ، چار افراد زخمی جبکہ گاڑی کو توڑ دیا گیا۔

اے آروائی نیوز کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کے قریب بھٹہ چوک کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے دھاوا بول کر تحریک انصاف کے چار کارکنوں کو زخمی کردیا جبکہ ایک گاڑی کونقصان پہنچایا گیا۔ واقعہ کی اطلاع پاتے ہیں مقامی پویس کی بھاری نفری موقع پہنچ گئی جبکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے دھاوا بول کر کارکنوں کو زخمی کرنے والوں کے خلاف تھانے میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دائر کردیا گئی ہے ۔

مزید : جرم و انصاف