علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ : آج تین میچ ہونگے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ : آج تین میچ ہونگے

اسلام آباد(اے پی پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لیڈنگ یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید تین میچز آج کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کا مقابلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اور پی پی یو کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تیسرے میچ لینڈنگ یونٹ اور ایچ جے اے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی