ومبلڈن اوپن: مینز سنگلز سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

ومبلڈن اوپن: مینز سنگلز سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

لندن (نیٹ نیوز) ومبلڈن اوپن میں مینز سنگلز کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، سربیا کے نامور ٹینس سٹار نوویک جوکووچ کو ہسپانوی بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال کا چیلنج درپیش ہو گا، دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن اور امریکا کے جان اسنر فائنل کے حصول کے لئے آمنے سامنے ہونگے۔ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں جمہوریہ چیک کی کترینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کریجیککووا کو پولینڈ کی الیسجا روسولسکا اور امریکا کی ابیگیل سپیرسکا چیلنج درپیش ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...