کپتان سرفراز احمد زمبابوے کیخلاف نمبر5پرکھیلیں گے

کپتان سرفراز احمد زمبابوے کیخلاف نمبر5پرکھیلیں گے

ہرارے (نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔ سرفراز احمد کی جانب سے چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے حوالے سے بہت کچھ کہا جا چکا ہے تاہم وہ اب زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...