گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)گنگال فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا ٗایونٹ میں مہران کلب، راوی کلب، اکبر کلب، بولان کلب، پاک سپورٹنگ کلب، بی کے یونائیٹڈ کلب، گنگال کلب اور غوری کلب کی ٹیمیں شامل ہیں۔

، ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...