شہبازشریف کی جاتی امرا ء میں والدہ سے ملاقات
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے جاتی امرا ء رائے ونڈ میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اور اپنے بڑے بھائی محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی اور آئندہ کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر ان کی والدہ نے نوازشریف اور مریم نواز کی خیریت سے وطن واپسی کیلئے دعا کی ۔
ملاقات