میٹرو ،سپیڈو بس سروس کو معطل رکھنے کا فیصلہ

میٹرو ،سپیڈو بس سروس کو معطل رکھنے کا فیصلہ

لاہور( جنرل رپورٹر)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آج ( جمعہ ) کو میٹرو اور سپیڈو بس سروس معطل رہے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی آج جمعہ کے روز وطن واپسی کے موقع پر احتجاج اور سکیورٹی خدشات کے باعث ڈپٹی کمشنر کی تجویز پرمیٹرو بس اتھارٹی نے میٹرو بس سروس کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپیڈو بس سروس بھی آج کے روز معطل رہے گی ۔

میٹرو ،سپیڈو بس سروس

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...