ملزموں کو آج عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا

ملزموں کو آج عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا

لاہور( جنرل رپورٹر) پولیس اہلکاروں کی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظرمختلف مقامات پر ڈیوٹیوں پر تعینات ہونے کے باعث آج ( جمعہ) کے روز ملزموں کو جیلوں سے عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں جیل حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

عدالتوں میں پیش

مزید : صفحہ اول