سیاسست دانوں کی سزا پر سیاست درست نہیں

سیاسست دانوں کی سزا پر سیاست درست نہیں

جما عت اسلا می خواتین ونگ کی صدر سمیعہ راحیل قا ضی نے کہا ہے کہ مو جودہ ملکی صورتحا ل کو تصادم کی جانب نہ لایاجا ئے ،انہو ں نے ایشو آف دا ڈے کے سلسلہ میں ’’پا کستان ‘‘ سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سزاؤ ں کو سیا سی رنگ نہ دیا جا ئے اور قانو ن پر عملدر�آمد ہم سب کا فرض ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ سزا پر سیا ست نہیں چمکا نی چا ہیے ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ ملکی صوتھا ل کسی تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی ہے ۔اور مو جو دہ حکو مت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے حا لا ت کو کنٹرول کرے۔

سمیعہ راحیل قا ضی

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...