کارکنوں کی بجائے ہمیں گرفتارکیا جا ئے، لیگی رہنما

کارکنوں کی بجائے ہمیں گرفتارکیا جا ئے، لیگی رہنما

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نگراں وزیرداخلہ پنجاب کا پی ٹی آئی منشورکی تیاری میں کردارتھا،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، وزیرداخلہ ہوش کے ناخن لیں انکوبعدمیں پنجاب میں ہی رہنا ہے،پنجاب کی نگراں حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایاز صادق نے کہا کہ نگراں حکومت میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جوبوکھلائے ہوئے ہیں،کارکنوں کوگرفتارکرنیکی بجائے ہمیں کیوں نہیں گرفتارکیا جاتا۔

ایاز صادق

مزید : صفحہ اول