شیخ رشید نان بائیوں کیساتھ ملکر’’ روٹیاں‘‘ لگانے لگے

شیخ رشید نان بائیوں کیساتھ ملکر’’ روٹیاں‘‘ لگانے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے قا ئد شیخ ر شید نے ووٹ ما نگنے کا نرا لا انداز اختیار کر لیا ،2018 میں امیدوار ووٹرز کا دل جیتنے کیلئے خوب جتن کرنے لگے۔ جمعرات کو شیخ ر شید انتخا بی مہم کے دوران اپنے حلقے کے ایک تندور پر گئے اور نان با ئی کے ساتھ مل کر نان لگائے، گاہکوں کو روٹیاں بھی لگا کر دیں اور ساتھ ہی ساتھ ووٹ کی اپیل بھی کر دی۔ شیخ ر شید اس سے قبل بھی انتخا بی مہم کے دوران ووٹرز کی تو جہ حا صل کر نے کیلئے مختلف انو کھے جتن کر تے رہے ہیں۔
شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -