مناواں، خاتون منشیات فروش گرفتار

مناواں، خاتون منشیات فروش گرفتار

لاہور (کر ائم رپورٹر)مناواں کے علاقہ سے خاتون منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کرچرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مناواں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ شاہدہ بی بی کو حراست میں لے کر اس کے قبضہ سے 2کلو 242گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...