گردہ سکینڈل میں ملوث دوملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

گردہ سکینڈل میں ملوث دوملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

لاہور(نامہ نگار )سیشن عدالت میں گردہ سکینڈل میں ملوث دوملزموں علی حنیف اورعزیزالرحمن کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ،ملزم علی حنیف اور عزیز الرحمان پر گردوں کی غیر قانونی ٹرانسپلانٹ میں ملوث ہونے کا الزام ہے،ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے ملزموں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت کی،عدالت نے ایف آئی اے سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 16 جولائی تک ملتوی کر دی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...