سرکاری حج سکیم کے عازمین کو اس سال زر مبادلہ نہیں ملے گا

سرکاری حج سکیم کے عازمین کو اس سال زر مبادلہ نہیں ملے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے عازمین کو اس سال زر مبادلہ نہیں ملے گا،سعودی عرب میں خود انتظام کرنا ہو گا ،حاجی کم ازکم دو ہزار ریال ساتھ لے کر جائیں ،سرکاری سکیم کے عازمین کو رہائش ،کھانا وزارت جبکہ پرائیویٹ سکیم کو کھانا دینا حج آرگنائزر کی ذمہ داری ہے ،قربانی بھی حاجی کو خود کرنا ہو گی،بنک صرف اخراجات کی تفصیل فراہم کریں گے۔

زرمبادلہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...