وزارت مذہبی امور کا 86رکنی قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا

وزارت مذہبی امور کا 86رکنی قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کا 86رکنی قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا آج سے مدینہ ائیر پورٹ پر اور حج مشن مدینہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے،گزشتہ روز فلائٹ نمبرPK741کے ذریعے اسلام آباد سے جدہ پہنچانے اور عمرہ کی سعادت حاصل کی آج مدینہ پہنچ کر ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،86رکنی وفد کی قیادت ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن میاں سلیم کر رہے ہیں ۔

قافلہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...