رواں سال کا دوسرا سورج گرہن ’’آج‘‘لگے گا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن ’’آج‘‘لگے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)رواں سال2018 کا دوسرا سورج گرہن آج13 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو لگے گا، ماہرین علم نجوم کے مطابق رواں سال2018 کا دوسرے سورج گرہن کا آغاز ایک بجکر 48 منٹ پر ہوگا مکمل جزوی گرہن 3 بجکر ایک منٹ جبکہ اختتام 4 بجکر 13منٹ پر ہوگا،یہ گرہن پاکستان سمیت دنیا کے ممالک امریکہ ،کینیڈا، بھارت،بنگلہ دیش، برازیل،ارجنٹائن اوریورپ میں واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔
سورج گرہن

مزید :

علاقائی -