نواز شریف کی بلو ر خا ندان سے اظہار تعز یت

نواز شریف کی بلو ر خا ندان سے اظہار تعز یت

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے غلام احمد بلور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ سابق وزیراعظم نے ہارون بلور کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بلور خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

نواز شریف

B

مزید : علاقائی