عثمان اختر باجوہ جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن ، علی جان جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن تعینات
لاہور( این این آئی) حکومت نے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عثمان اختر باجوہ کو جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن ، علی جان خان کو جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن تعینات کر دیا گیا ۔ نبیل احمد اعوان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کر دی گئیں۔