مظفرآباد، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیا شیڈول جاری

مظفرآباد، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیا شیڈول جاری

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)چےئر مین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی نے کمیٹی کا نیا شیڈول جاری کر دیا ، جسکے مطابق مورخہ 6اگست بروز پیر بوقت 10:00بجے دن کمیٹی رُوم ایم ایل اے ہاسٹل مظفرآباد میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن،7/8اگست آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی اور 9اگست کو کیڈٹ کالج پلندری کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...