چکوال،پولیس نے دوران گشت ایک شخص سے پستول،گولیاں برآمدکرلیں

چکوال،پولیس نے دوران گشت ایک شخص سے پستول،گولیاں برآمدکرلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈھڈیال پولیس نے گشت کے دوران ہرڑ چوک کے قریب ایک شخص سے پستول اور پانچ گولیاں برآمد کر لیں۔ سب انسپکٹر احمد نواز نے گشت کے دوران محمد جہانگیر ولد محمد حنیف ساکن خانپور کے قبضہ سے تیس بور پستول اور تین گولیاں برآمد کیں۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔