سینیٹ میں مولا بخش چانڈیو گدھے کی خصوصیات بیان کرتے رہے
اسلام آباد(این این آئی)جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے گدھے کی خصوصیات بنان کر نا شروع کی، اظہار خیال کے دوران انتخابی مہم کیلئے میڈیا پر چلائے جانے والے اشہارات میں استعمال ہونے والی زبان کاتذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ زبان کی تیزی سے کچھ نہیں ہوتا، کیونکہ گدھے کی زبان بھی اونچی اور تیز ہوتی ہے، جس پر چیئرمین نے انہیں روکا جس پر انہوں نے پھر لفظ گدھا دہرایا، انہوں نے تقریباََ 5 سے چھ مرتبہ لفظ’’گدھے‘‘ کو دہرایا۔
مولا بخش چانڈیو