کراچی ،آزاد امیدواروں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی ،آزاد امیدواروں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے6 حلقوں کے آزاد امیدواروں کی درخواستوں پرعدالت نے فیصلہ محفوط کرلیا ہے ۔آزاد امیدوار رئیس، ظِہیر احمد اور دیگر چار امیدواروں نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف درخواست دائر کی تھیں الیکشن کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا کہ تمام امیدواروں کے تجویز اور تائید کنندگان متعلقہ حلقوں سے نہیں تھے،عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر