عازمین حج کے لیے خصوصی پروگرام 14جولائی کو ہوگا

عازمین حج کے لیے خصوصی پروگرام 14جولائی کو ہوگا

کراچی (پ ر) حرم فورم (برائے خواتین )کے تحت حج پر جانے والی خواتین ارکان ، میدواران ، کارکنان کیلئے خصوصی پروگرام ہفتہ 14 جولائی 3بجے دوپہر ادارہ نورحق میں ہوگا۔ناظمہ کراچی اسماء سفیراور نگراں حرم فورم کراچی امینہ سلیم نے کہا ہے کہ خواتین عازمین حج بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔

Back to Conversion Tool

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...