سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور(آئی این پی)سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم کی گاڑی کوناصرباغ کے قریب فائرنگ کانشانہ بنایاگیا جبکہ حملہ آورملزمان موٹرسائیکل پرسوارتھے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سیدعالم کو ہسپتال منتقل کر دیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم جاں بحق ہو گئے۔

شاہ جی گل آفریدی

Back to

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...