آصف لقمان قاضی کی یکہ توت خودکش دھماکہ کی مذمت

آصف لقمان قاضی کی یکہ توت خودکش دھماکہ کی مذمت

نوشہرہ(بیورورپورٹ) متحدہ مجلس عمل نوشہرہ کے صدر اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اصف لقمان قاضی نے پشاوریکہ توت بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیاہے انہوں نے کہا کہ شہید ہارون بلور ایک ملنسار شحصیت کے مالک تھے اورآج ضلع پشاور ایک خدمت کار شحصیت سے محروم ہو گیا ہم اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور یہ حملہ پوری پاکستانی قوم پر حملہ ہے یہ پاکستان کو کمزور کرنے کی ایک سازش ہے اور اس سازش کے مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور امت مسلمہ کو متحد ہو ناچاہیے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...