پشاور ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا بھتہ خور گرفتار

پشاور ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا بھتہ خور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بھتہ خو ر کو گرفتار کر لیا کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاو رپولیس کے مطابق مد عی گل رحما ن ولد منا سب خان سکنہ چا رسدہ روڈ حال عبا س شا پنگ سنٹر پشاور صدر نے رپو رٹ درج کر ا تے ہو ئے سی ٹی ڈی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد جو خو د کو کالعدم تنظیم کا رکن ظاہر کر کے 25لاکھ رو پے کا مطالبہ کر رہے ہیں جس پر سی ٹی ڈی پولیس نے کا روا ئی کر تے ہو ئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اقبال علی شاہ ولد حکیم خان سکنہ فضل ما لک کلے تو رڈھیر تخت بھا ئی مر دا ن کو ڈینز ٹریڈ سنٹر ایف سی چو ک صدر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا سی ٹی ڈ ی پولیس کے مطابق بھتہ خور کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو شہریو ں سے تنظیم کے نا م پر بھتہ کا مطا لبہ کر رہا تھا تاہم سی ٹی ڈی پو لیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے مزید تحقیقا ت شروع کر دی ہے ۔