صوبہ بھر میں سی،این،جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

صوبہ بھر میں سی،این،جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند(نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں سی۔این۔جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ ۔ عوام پریشان کوئی پرسان حال نہیں۔ دوہفتے قبل پٹرولیم قیمتیں بڑھنے کے بعد سی۔این۔جی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کیا گیا ہیں جس کا سارا زور غریب عوام برداشت کرتے ہیں۔ اب پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کے باوجود سی۔این۔جی بدستور مہنگا فروخت ہورہا ہیں اور سی۔این۔جی اسٹیشنوں پر 97روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہیں حالانکہ دوہفتے قبل قیمت 86روپے تھی جس کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ عوام نے سی۔این۔جی کے خود ساختہ نرخ بڑھانے پر نگران صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہیں۔