پبی ،اے اے سی کے سٹیشن بازار پر چھاپے ،درجنوں دکانداروں کو ہزاروں روپے کے جرمانے

پبی ،اے اے سی کے سٹیشن بازار پر چھاپے ،درجنوں دکانداروں کو ہزاروں روپے کے ...

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد ایوب کا پبی سٹیشن بازار اور تا رو جبہ بازار پر اچا نک چھا پے نا قص صفا ئی غیر معیاری اشیاء خور نوش فروخت کر نے پر درجنوں دکانداروں کو ہزاروں روپے جر ما نہ کر کے جر ما نے کی رقم قو می خزا نے میں جمع کی تفصیلات کی مطابق ڈی سی نو شہرہ ارشاد علی سد ھرکی ہدا یت پر اے سی پبی آصف علی کی نگرا نی میں اے اے سی پبی محمد ایوب نے ہمراہ پو لیس نفری کے پبی سٹیشن بازار اور تارو جبہ بازار پر اچا نک چھا پے مار کر بیکریوں قصا ئیوں کباب فروشوں سبزی فروشوں کر یا نہ سٹوروں اور پیٹرول پمپوں کو چیک کیا نا قص صفا ئی ناغہ کے روز کباب اور گو شت فروخت کر نے مضر صحت اشیاء فروخت کر نے پر درجنوں دکا نداروں کو موقع پر جر ما نہ کیا اور بعض کے خلاف ایف آئی درج کر نے کے لئے مر اسلہ پو لیس کو بھیج دیا اے اے سی محمد ایوب نے دکانداروں سے ہزاروں روپے جر ما نہ وصول کر کے قو می خز انہ میں جمع کی انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی عوام کے جا نوں سے کھیلنے کی اجا زت نہیں دینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...