ناظم محمدنواب خان کی نانی کی رسم قل آج ہوگی

ناظم محمدنواب خان کی نانی کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے مقامی راہنماویلج کونسل کوٹکے خار کے ناظم محمدنواب خان کی نانی کی رسم قل آج رنگ محلہ کنڈاکومیں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر