سول جج نوشہرہ فدا محمد خان کو ترقی دے کر سینئر سول جج بنادیا گیا

سول جج نوشہرہ فدا محمد خان کو ترقی دے کر سینئر سول جج بنادیا گیا

نوشہرہ(بیورورپورٹ) سول جج نوشہرہ فدا محمد خان کو ترقی دے کر سینئر سول جج بنادیا گیا جس کے بعد کسی دوسرے اضلاع میں سینئر سول جج کے عہدے پر تعینات کیاجائے گا نوشہرہ کے وکلاء برادری نے ان کی ترقی پر ان کو مبارکباد دی اور کہا کہ فدا محمد نے نوشہرہ میں وکلاء برادری سے بھرپور تعاون کیا اور بروقت فیصلے کئے ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں اور وکلاء نے فدا محمد کو ترقی دینے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کیلئے دعا کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...