کاٹلنگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ 17 سال جوان جان بحق

کاٹلنگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ 17 سال جوان جان بحق

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ 17 سال جوان جان بحق مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق 17 سالہ امیر شاہد ولد امیر زمان ساکن ڈھیرے غریب آباد گھر جا رہا تھا کہ تھاک میں بیٹھے نا معلوم ملزمان نے اندھا دْھند فائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں موقع پر دم تھوڑ دیا ۔مقتول کے والد امیر زمان نے اپنے بیٹے کی قتل کی دعویداری پولیس تھانہ کاٹلنگ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...