’’ہم شیر د ل، ہم شیر جوان‘‘ ون پاؤنڈ فش سے شہرت پانے والے شاہد نذیر کا مسلم لیگ (ن) کیلئے خصوصی گانا

’’ہم شیر د ل، ہم شیر جوان‘‘ ون پاؤنڈ فش سے شہرت پانے والے شاہد نذیر کا مسلم ...
’’ہم شیر د ل، ہم شیر جوان‘‘ ون پاؤنڈ فش سے شہرت پانے والے شاہد نذیر کا مسلم لیگ (ن) کیلئے خصوصی گانا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ون پائونڈ فش گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے شاہد نذیر مسلم لیگ (ن)کے حامی ہیں اور الیکشن 2018 ء کے سلسلے میں پارٹی کی انتخابی مہم کے لیے انہوں نے خصوصی گانا ’’ہم شیر دل، ہم شیر جوان‘‘ گایا ہے۔

واضح رہے کہ لندن کی ایک مارکیٹ میں مچھلی کی فروخت کے دوران گائے جانے والے گانے ’’ون پائونڈ فش‘‘ نے شاہد نذیر کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا تھا۔

بعدازاں ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد دسمبر 2012 ء میں وہ وطن واپس آئے اور 2013 ء میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی تھی، اور اب وہ انتخابی گانے نواز شریف کے ہیں ہم شیر دل، ہم شیر جوان کے ساتھ دوبارہ میدان میں آئے ہیں۔ویڈیو دیکھئے  

مزید : علاقائی /اسلام آباد