چابہار بندرگاہ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں تاخیر، ایران بھارت پر برہم

چابہار بندرگاہ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں تاخیر، ایران بھارت پر برہم
چابہار بندرگاہ کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں تاخیر، ایران بھارت پر برہم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری میں تاخیر کے سبب بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فنانشل ٹریبون ڈیل کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں نائب ایرانی سفیر مسعود رضوانیاں نے کہا بھارت کی طرف سے وعدے پورے نہ کرنا بدقسمتی ہے۔ سٹرٹیجک نوعیت کے منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے امید ہے انڈیا تعاون کرے گا۔

مزید : بین الاقوامی