بالغ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیل اسٹرپ کلب سے گرفتار ، میری موکل کو پھنسایا گیا ہے، وکیل کا الزام

بالغ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیل اسٹرپ کلب سے گرفتار ، میری موکل کو ...
بالغ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیل اسٹرپ کلب سے گرفتار ، میری موکل کو پھنسایا گیا ہے، وکیل کا الزام

  

 اوہایو (ویب ڈیسک) امریکی پورنسٹار سٹورمی ڈینئیلز کو کولمبس کے اسٹرپ کلب سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ان کے وکیل کے مطابق ڈینئیلز کو مبینہ طور پر سائر نز نامی کلب میں ایک گاہگ کو غیر جنسی انداز میں چھونے کے باعث گرفتار کیا گیا ، انہوں نے میری موکل کو پھنسایا گیا ہے ان کی گرفتاری سیاسی ہے۔

پورن سٹارمی نے دعویٰ کیا تھا کہ 2006میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رات بسر کی تھی جبکہ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کر دی ہے۔ واضح رہے کہ کولمبس پولیس کے ترجمان نے ابھی تک گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔

مزید : بین الاقوامی /تفریح