مریم نواز شریف ابوظہبی ائیرپورٹ پہنچیں تو پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد کیا کرتی رہیں؟ دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اس وقت بھی یہ کام“

مریم نواز شریف ابوظہبی ائیرپورٹ پہنچیں تو پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ...
مریم نواز شریف ابوظہبی ائیرپورٹ پہنچیں تو پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد کیا کرتی رہیں؟ دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اس وقت بھی یہ کام“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی لندن سے ابوظہبی کیلئے روانہ ہوئیں تو ان کی عزیز و اقارب کیساتھ ملاقات کی چند تصاویر منظرعام پر آئیں جن پر مختلف خبروں اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی، وہ کیا کر رہی ہیں؟ دیکھ کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے 

سابق وزیراعظم اور مریم نواز شریف ہیتھرو ائیرپورٹ سے ابوظہبی آنے والے طیارے میں سوار ہوئے اور آج ابوظہبی پہنچے جہاں مریم نواز شریف نے کچھ شاپنگ کی لیکن اس کے بعد جب وہ پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہوئیں تو کیا کچھ کرتی رہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اور بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”اس وقت بھی یہ کام“

مریم نواز شریف طیارے سے بھی سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہیں اور اپنے بیٹے جنید صفدر کی لڑائی کے حوالے سے ٹویٹس کرنے کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور نواز شریف کے حق میں ہونے والی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرتی رہیں۔
ابوظہبی ائیرپورٹ پر پہنچنے کے بعد انہوں نے کچھ شاپنگ کی اور اس دوران بھی سوشل میڈیا پر ہی سرگرم رہیں اور ری ٹویٹس کرتی رہیں جبکہ پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد بھی وہ سوشل میڈیا پر ہی مصروف ہیں اور ری ٹویٹس کرنے کیساتھ ساتھ اپنے والد کو ملکی حالات سے باخبر بھی رکھتی رہیں۔