”نواز شریف کے استقبال کو حج بیت اللہ سے ملانا۔۔۔“ رانا ثناءاللہ کے متنازعہ بیان پر معروف عالم دین بھی ’توبہ توبہ‘ کر اٹھے، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف بھی شدید پریشان ہو جائیں

”نواز شریف کے استقبال کو حج بیت اللہ سے ملانا۔۔۔“ رانا ثناءاللہ کے متنازعہ ...
”نواز شریف کے استقبال کو حج بیت اللہ سے ملانا۔۔۔“ رانا ثناءاللہ کے متنازعہ بیان پر معروف عالم دین بھی ’توبہ توبہ‘ کر اٹھے، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف بھی شدید پریشان ہو جائیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کو حج بیت اللہ سے بڑا کام قرار دیا تو علماءکرام اور عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر مکتبہ فکر کے افراد ان کے بیان کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔مریم نواز شریف کی پاکستان آنے والے طیارے میں سوار ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی، وہ کیا کر رہی ہیں؟ دیکھ کر آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے 

معروف عالم دین مفتی زبیر نے رانا ثناءاللہ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کو حج بیت اللہ سے بڑا کام قرار دینا شرعی طور پر بھی غلط ہے اور ان کے بیان سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ اپنے قائد کا استقبال کرنا اور محبت کا اظہار کرنا ہر کسی کا حق ہے مگر ایسا بیان دینا انتہائی غلط ہے اور صرف جاہلیت ہے جس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /اسلام آباد /پنجاب /لاہور