نواز شریف کا طیارہ کس ائیرپورٹ پر اترے گا؟ بالآخر ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ ن لیگی کارکنان کی خوشی کی حد نہ رہے گی

نواز شریف کا طیارہ کس ائیرپورٹ پر اترے گا؟ بالآخر ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ ن ...
نواز شریف کا طیارہ کس ائیرپورٹ پر اترے گا؟ بالآخر ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ ن لیگی کارکنان کی خوشی کی حد نہ رہے گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کا طیارہ لاہور کے قریب پہنچ گیا ہے جو تقریباً 15 منٹ بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔نہ اسلام آباد ائیرپورٹ نہ لاہور، نواز شریف کا طیارہ کہاں اتارا جائے گا؟ ایسی خبر آ گئی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی، جان کر شہباز شریف بھی کہہ اٹھیں گے ”یہ کیا ہو رہا ہے“ 

ذرائع کے مطابق طیارہ لاہور کے قریب پہنچ چکا ہے اور اگلے دس سے 15 منٹ میں لینڈ کرے گا اور یوں یہ ابہام بھی دور ہو گیا ہے کہ ان کا طیارے کا رخ اسلام آباد یا ملتان کی جانب موڑا جائے گا۔ اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ان کے طیارے کو اسلام آباد یا ملتان کی جانب موڑا جائے گا تاہم اب یہ لاہور کے قریب ترین پہنچ چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارہ قصور سے رائیونڈ کی جانب رواں دواں ہے جہاں سے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا جبکہ نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے کیلئے پہلے ہی ائیرپورٹ پر پہنچ چکی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...