نواز شریف ایک جرم کے بعد دوسرا جرم کر رہے ہیں:دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب

نواز شریف ایک جرم کے بعد دوسرا جرم کر رہے ہیں:دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب
نواز شریف ایک جرم کے بعد دوسرا جرم کر رہے ہیں:دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہ نواز شریف ایک جرم کے بعد دوسرا جرم کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی سزاد ی گئی ہے کہ میں بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کر رہا تھا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”لائیو ودھ معید پیرزادہ “ میں گفتگوکرتے ہوئے جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جس رہنما کو سزا ہوئی ہے وہ ہمارے خلاف ایک اور جر م کر رہے ہیں۔ انہوں نے لندن میں بیٹھ کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھ اس بات کی سزا دی گئی ہے کہ میں بھارت کے ساتھ تعلقات اچھے کررہا تھا ۔ اگر انہوں نے کشمیر ، افغانستان اور بلوچستان کو نظر انداز کرکے تعلقات اچھے کرنے ہیں تو یہ کوئی بھی کر سکتا ہے اس کے لئے نواز شریف کی کیا ضرورت ہے ؟ انہوں نے کہا کہ اپنے ہی لوگ ذلیل و خوار کروا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -