نواز شریف اور مریم نواز جہاز میں کیا کر رہے ہیں؟ تازہ ترین ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

نواز شریف اور مریم نواز جہاز میں کیا کر رہے ہیں؟ تازہ ترین ویڈیو نے سوشل ...
نواز شریف اور مریم نواز جہاز میں کیا کر رہے ہیں؟ تازہ ترین ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر چکا ہے جس میں پولیس اور رینجرز کے مسلح جوان بھی داخل ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔طیارہ لینڈ ہونے کے بعد ابھی تک نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ اصل وجہ سامنے آ گئی 

طیارے کے اندر کے مناظر کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز طیارے سے باہر نکلنے کی تیاری کر رہے ہیں جو امیگریشن کا عمل مکمل کریں گے اور اس کے بعد نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کرے گی۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...