پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے :نوازشریف کی طیارے میں گفتگو

پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے :نوازشریف کی طیارے میں گفتگو
پاکستان کو میدان جنگ بنا دیا گیا ہے :نوازشریف کی طیارے میں گفتگو

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو میدان جنگ بنادیا گیا ہے ۔ ملک بھر میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔

جیونیوز کے مطابق تفصیلات کے مطابق طیارے کی علامہ اقبال ائر پورٹ پر لینڈنگ کے بعد طیارے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سارے ملک میں جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے پاکستان کو میدان جنگ بنا دیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم 70سال سے جو رسوائی جھیلتے رہے ہیں اب  نجات حاصل کرنی ہے ۔

مزید : قومی