نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے لگے تو انہوں نے کیا کیا؟ ایسی خبر آ گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے لگے تو انہوں نے کیا کیا؟ ایسی خبر آ گئی ...
نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے لگے تو انہوں نے کیا کیا؟ ایسی خبر آ گئی جس کی کسی کو توقع نہ تھی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کو ابوظہبی سے لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ چیز فوراً ہمیں دیدو۔۔۔“ ایف آئی اے نے نواز شریف اور مریم نواز کی اہم ترین چیز قبضے میں لے کر انہیں کہاں بٹھا دیا اور کس سے ملاقات کروائی جائے گی؟ اہم ترین خبر آ گئی 

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ ہوا تو ایف آئی اے ٹیم نے دونوں کے پاسپورٹس قبضے میں لئے اور امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد دونوں کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم جب دونوں کو گرفتار کرنے لگی تو انہوں نے کوئی مزاحمت نہ کی اور گرفتاری دیدی۔

واضح رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا ملنے پر گرفتار کیا گیا ہے جنہیں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا اور کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...